Our Mission

Mission Statement

The Conservative Friends of Pakistan (CFoP) is dedicated to fostering a robust alliance between the Conservative Party, Pakistan, and the British Pakistani community.
Our mission is to unite individuals across the British Pakistani spectrum and within the Conservative fold to create a central hub—a singular platform—for advancing the core principles of the Conservative Party. CFoP serves as a nexus, empowering a flourishing generation of British Pakistani voters by assuring them that their voices hold significance and will be embraced by both the Conservative Party and the British Pakistani community.

کنزرویٹو پاٹی، پاکستان اور یوکےمیں برٹش پاکستانی کمیونٹی کے درمیان ایک مضبوط ،وسیع اور گہرے رشتہ کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں (CFOP) کنزرویٹوفرینڈز آف پاکستان ،(CFOP) برٹش پاکستانی کمیونٹی سے ممبر آف پارلیمنٹ، کارکن، چندہ دینے والے افراد اور کنزرویٹو فیملی کو اکٹھا کر کے، کنزرویٹوفرینڈز آف پاکستان کنررویٹو پارٹی کے اقدار کی تشہیر کیلۓ ہرایک فرد کیلۓ ایک ؤن سٹاپ بن جا ئیگی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور یوکے کے درمیان رشتہ بھی کافی مضبوط ہوگا۔ برٹش پاکستانی ووٹروں کی ایک نئی نسل اب اپنی بات کو منوارہی ہے اور ان کی کنزرویٹوپارٹی میں جگہ موجود ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہم برٹس پاکستانی کمیونٹی تک رسائی کریں اور اس بات کی یقین دہائی کریں کہ ان کی آورز کی کنزویٹو پارٹی کے ساتھ ساتھ برٹش پاکستانی کمیونٹی میں سنی جائے، ان دونوں کمیونٹی کی اقدار مشترک ہیں۔ مزید معلومات کیلۓ مدثرڈین، ڈائریکٹر آف آپریشنز سے رابطہ کریں۔